Thursday , October 18 2018
Home / ہندوستان / بردوان میں کروڈ بم ، گرینیڈ اور ریوالورس برآمد

بردوان میں کروڈ بم ، گرینیڈ اور ریوالورس برآمد

بردوان ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) ضلع بردوان کے بلسور میں پولیس دھاوے کے دوران 200 سے زائد کروڈ بم ، دستی گرینیڈ اور ریوالورس برآمد ہوئے ۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ترون ہلدار نے بتایا کہ ایک اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی اور پولیس کروڈ بموں کو ناکارہ بنارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس دھاوے کے بعد دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT