Saturday , January 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / برسوں برا برتاؤ کیا گیا :سیما

برسوں برا برتاؤ کیا گیا :سیما

نئی دہلی 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) حالیہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ڈسکس تھرور سیما پونیا نے کہا ہے کہ قومی فیڈریشن کے علاوہ ارباب مجاز نے برسوں ان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے۔خصوصی انٹرویو میں 31 سالہ سیما نے کہا کہ جونیر سطح پر عالمی چیمپئن ہونے کے باوجود گذشتہ 14 برسوں کے دوران قومی فیڈریشن اور ارباب مجاز کا ان کے ساتھ سل

نئی دہلی 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) حالیہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ڈسکس تھرور سیما پونیا نے کہا ہے کہ قومی فیڈریشن کے علاوہ ارباب مجاز نے برسوں ان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے۔خصوصی انٹرویو میں 31 سالہ سیما نے کہا کہ جونیر سطح پر عالمی چیمپئن ہونے کے باوجود گذشتہ 14 برسوں کے دوران قومی فیڈریشن اور ارباب مجاز کا ان کے ساتھ سلوک سوتیلا رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT