Monday , January 22 2018
Home / خواتین کا صفحہ / برص کے داغ دور کرنے کی ترکیب

برص کے داغ دور کرنے کی ترکیب

پیاز کا پانی خالص شہداور نمک ملا کر برص کے داغ پر لیپ کریں چند دنوں میں برص کے داغ دور ہوجائیںگے۔ خشکی ختم کرنے کیلئے :دال ماش، بیسن برابر وزن ماش کی دال پیس کر بیسن میں ملا کر تھوڑا سا دودھ یا پانی ملا کرلئی بنالیں چند دن چہرے اور ہاتھوں پر لگانے سے خشکی ختم ہوجائے گی۔

پیاز کا پانی خالص شہداور نمک ملا کر برص کے داغ پر لیپ کریں چند دنوں میں برص کے داغ دور ہوجائیںگے۔
خشکی ختم کرنے کیلئے :دال ماش، بیسن برابر وزن ماش کی دال پیس کر بیسن میں ملا کر تھوڑا سا دودھ یا پانی ملا کرلئی بنالیں چند دن چہرے اور ہاتھوں پر لگانے سے خشکی ختم ہوجائے گی۔
چہرے کے نشان ختم کرنے کیلئے:مسور کی دال اور لکس صابن دونوں میں تھوڑا سا پانی ملا کر آگ پر جوش دیں ۔ لئی بن جائے گی اس لئی کو چہرے پر لگائیں چند دن میں نشان ختم ہوجائیں گے۔
چہرے کا رنگ صاف کرنے کیلئے :بیسن ، بادام ، دودھ بادام اچھی طرح پیس لیں بیسن اور دودھ ملا لئی تیار کریں اور چہرے پر ملیں چند دن ملنے سے چہرے کا رنگ صاف ہوجائے گا۔

TOPPOPULARRECENT