Wednesday , January 23 2019

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا یوروپی یونین واپسی بل منظور

لندن۔ 12ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)برطانیہ میں پارلیمانی ارکان نے آج یوروپی یونین کے ساتھ سیاسی، مالی اور قانونی تعلقات کو توڑنے کے سلسلے میں قانون سازی کے لئے ووٹنگ کی اور پارلیمنٹ کے عمل کے اگلے مرحلے کے لئے بل کو اجازت دی۔پیر کے روز 8 گھنٹوں سے زیادہ بحث کے بعدیورپی یونین واپسی بل کے حق میں326 میں سے 290 اراکین پارلیمنٹ نے ووٹ دیا۔ اب اس بل کی پارلیمنٹ میں لائن در لائن جانچ ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT