Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / برطانوی اسکول پر انتہاء پسندی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

برطانوی اسکول پر انتہاء پسندی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

لندن ۔ 20 نومبر( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کے نہایت کامیاب اسکولوں میں سے ایک جس میں 80 فیصد طلبہ بنگلہ دیشی مسلمان ہیں، ایسے دعوؤں سے دہل گیا ہیکہ وہ اسلام پسند کٹر گروپوں کے اثرات سے اپنے اسٹوڈنٹس کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ سرجان کاس فاونڈیشن اینڈ ریڈ کورٹ چرچ آف انگلینڈ اسکول جو مشرقی لندن کے ٹاور ہیملٹس میں واقع ہے، اس پر ایک اس

لندن ۔ 20 نومبر( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کے نہایت کامیاب اسکولوں میں سے ایک جس میں 80 فیصد طلبہ بنگلہ دیشی مسلمان ہیں، ایسے دعوؤں سے دہل گیا ہیکہ وہ اسلام پسند کٹر گروپوں کے اثرات سے اپنے اسٹوڈنٹس کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ سرجان کاس فاونڈیشن اینڈ ریڈ کورٹ چرچ آف انگلینڈ اسکول جو مشرقی لندن کے ٹاور ہیملٹس میں واقع ہے، اس پر ایک اسلامک سوسائٹی کی سرگرمیوں کی نگرانی سے غفلت برتنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ چرچ آف انگلینڈ اسکول ہونے کے باوجود اس کے طلبہ میں 80 فیصد بنگلہ دیشی مسلمان ہیں جس سے پتہ چلتا ہیکہ اسکول کے ماحول میں اس برادری کا کس حدتک اثر ہوسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT