Saturday , July 21 2018
Home / ہندوستان / برطانوی پارلیمنٹ میں کتھوعہ کی گونج

برطانوی پارلیمنٹ میں کتھوعہ کی گونج

لندن ۔ 16 اپریل ۔( سیاست ڈاٹ کام) کتھوعہ میں آٹھ سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے گھناؤنے جرم کو برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈس میں پاکستانی نژاد رُکن نے حکومت برطانیہ سے اس معاملے میں مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کیونکہ یہ انسانی حقوق کامعاملہ ہے احتجاج کیا۔ بیرونس اسکارٹ نے کہاکہ ہندوستان میں مستحکم جمہوریت ہے جو انسانی حقوق کی طمانیت دیتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT