Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ کی ملاقات

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ کی ملاقات

حیدرآباد /20 فروری ( سیاست نیوز ) مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے آج برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور مہارت کو فروغ دینے فوڈ پروسیسنگ ، تجارت ، فیشن ٹکنالوجی اور دیگر شعبوں میں اورنٹل ٹریننگ دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر اینڈرو مکلیسٹر کے ساتھ یادداشت مفاہمت سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دتاتریہ نے کہا کہ تلنگانہ خاص کر حیدرآباد کی ترقی کیلئے ڈپٹی ہائی کمشنر برطانیہ کی دلچسپی قابل ستائش ہے ۔ انہوں نے مقامی طلباء کو ٹریننگ فراہم کرنے اور انہیں ساری دنیا میں روزگار کے مواقع سے استفادہ کرنے کے قابل بنانے سے بھی اتفاق کیا ۔

TOPPOPULARRECENT