Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر میڈیم و اسمال انڈسٹریز سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر میڈیم و اسمال انڈسٹریز سے ملاقات

نئی دہلی 12 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی ہائی کمشنر برائے ہندوستان سر جیمس بیون نے آج مرکزی وزیر مسٹر کلراج مشرا سے ملاقات کرتے ہوئے چھوٹی و اوسط درجہ کی صنعتوں میں دونوں ملکوں کے مابین تعاون و اشتراک کو فروغ دینے اور مہارتوں کی بہتری ‘ تجارتی موقاع اور ٹکنالوجی منتقلی کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اس ملاقات کے ب

نئی دہلی 12 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی ہائی کمشنر برائے ہندوستان سر جیمس بیون نے آج مرکزی وزیر مسٹر کلراج مشرا سے ملاقات کرتے ہوئے چھوٹی و اوسط درجہ کی صنعتوں میں دونوں ملکوں کے مابین تعاون و اشتراک کو فروغ دینے اور مہارتوں کی بہتری ‘ تجارتی موقاع اور ٹکنالوجی منتقلی کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اس ملاقات کے بعد کہا کہ ہندوستان اور برطانیہ کی جانب سے چھوٹی و اوسط درجہ کی صنعتوں کے شعبہ میں باہمی تعاون و اشتراک کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے ہندوستان میں این ڈی اے زیر قیادت نئی حکومت کے قیام پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔

ہندوستان کے لئے اچھے دن نہیں، رونے کے دن آگئے: ممتا بنرجی
کولکتہ /12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی کے اچھے دن نعرے پر تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک میں اچھے دن نہیں، بلکہ رونے کے دن آگئے ہیں۔ ملک کے وسائل کو بی جے پی زیر قیادت حکومت ایف ڈی آئی کے نام پر بیرونی طاقتوں کو فروخت کر رہی ہے۔ حکومت کے 100 دن ہندوستانی عوام کے لئے رونے کے دن تھے۔

TOPPOPULARRECENT