Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / برطانیہ میں دہشت گردی کیخلاف دھاوے، 7 گرفتاریاں

برطانیہ میں دہشت گردی کیخلاف دھاوے، 7 گرفتاریاں

لندن ۔ 4 ڈسمبر( سیاست ڈاٹ کام )سات آدمیوں کو آج برطانیہ میں دہشت گردی سے متعلق جرائم کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان اندیشوں کے درمیان تازہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہیکہ بعض برطانوی جہادی ہوسکتا ہے شام سے واپس ہوکر اس ملک میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ دو آدمی جنوب مشرقی لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کے انسداد دہشت گردی سے وابستہ

لندن ۔ 4 ڈسمبر( سیاست ڈاٹ کام )سات آدمیوں کو آج برطانیہ میں دہشت گردی سے متعلق جرائم کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان اندیشوں کے درمیان تازہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہیکہ بعض برطانوی جہادی ہوسکتا ہے شام سے واپس ہوکر اس ملک میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ دو آدمی جنوب مشرقی لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کے انسداد دہشت گردی سے وابستہ افسروں نے گرفتار کی ہے جبکہ 5 دیگر مشتبہ ملزمین ممنوعہ تنظیموں کی مبینہ تائید کی پاداش میں ویلز کے کارڈف اور بیری علاقوں سے حراست میں لئے گئے۔ وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن میں محروسین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، جن کی عمریں 30 اور 40 سال کے درمیان ہیں۔

TOPPOPULARRECENT