Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / برطانیہ میں دہشت گرد حملے کا خطرہ

برطانیہ میں دہشت گرد حملے کا خطرہ

لندن۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی معتمد داخلہ نے آج خبردار کیا ہے کہ پیرس اور ممبئی طرز کے جہادی حملوں سے برطانیہ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ دہشت گرد برطانیہ پر حملے کرنے کی فراق میں ہیں اور یہ حملہ کسی بھی وارننگ کے بغیر کیا جائے گا۔ پیرس میں دہشت گرد حملے کے پیش نظر برطانیہ کے دارالعوام میں تقریر کرتے ہوئے معتمد داخلہ تھریسا مائی

لندن۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی معتمد داخلہ نے آج خبردار کیا ہے کہ پیرس اور ممبئی طرز کے جہادی حملوں سے برطانیہ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ دہشت گرد برطانیہ پر حملے کرنے کی فراق میں ہیں اور یہ حملہ کسی بھی وارننگ کے بغیر کیا جائے گا۔ پیرس میں دہشت گرد حملے کے پیش نظر برطانیہ کے دارالعوام میں تقریر کرتے ہوئے معتمد داخلہ تھریسا مائی نے کہا کہ ملک بھر میں الرٹ کی سطح کو سخت کردیا گیا ہے۔ انہوں نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا کہ دہشت گرد حملے کے امکان کے پیش نظر دیگر قائدین سے مشاورت کی جارہی ہے اور انٹلیجنس کی معلومات فراہم کرنے کیلئے دیگر اقوام سے بھی مدد کی اپیل کی جارہی ہے تاکہ اس دہشت گرد حملے کے منصوبے کے پیچھے کارفر ما نظریات کو شکست دی جاسکے۔خصوصی جوائنٹ پولیس ،ایمبولینس اور آتش فرو عملہ کو بھی چوکس کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT