Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / برطانیہ کو منتقلی کی درخواست پر راجے نے تحریری تائید کی تھی: للت مودی

برطانیہ کو منتقلی کی درخواست پر راجے نے تحریری تائید کی تھی: للت مودی

نئی دہلی ۔ 16 ۔جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی پی ایل سربراہ للت مودی نے آج ایک اور دھماکہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے نے ان کی برطانیہ منتقلی کی درخواست پر تحریری تائید کی تھی۔ للت مودی کے وزیر خارجہ اور سشما سوراج سے خاندانی تعلقات ہیں۔ ان کے شوہر اور بیٹی نے قانونی خدمات بلا معاوضہ فراہم کی ہیں۔

بہار پولیس کا عہدیدار دہلی اے سی بی سے رجوع
نئی دہلی ۔ 16 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام ) بہار پولیس کا ایک سینئر عہدیدار جس نے مبینہ طور پر اے سی بی میں اپنی تعیناتی پر بدہلی روانہ ہونے سے انکار کردیا۔ آخرکار اے سی بی میں اپنی خدمات پر رجوع ہوگیا۔ ڈیک ایس پی سنجے بھارتی دہلی اے سی بی نے اپنا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔ ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے اس سوال پر کہ بھارتی نے قبل ازیں اے سی بی سے رجوع ہونے سے انکار کر دیا تھا ۔ سرکاری عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے اپنی تعیناتی کو کبھی مسترد نہیں کیا۔ وہ صحت کی خرابی کی وجہ سے قبل ازیں ڈیوٹی پر رجوع نہیں ہوسکے تھے۔ جاریہ ماہ پانچ بہار پولیس عہدیداروں کو اے سی بی میں منتقل کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT