Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / برطانیہ کے ممتاز سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ کا انتقال

برطانیہ کے ممتاز سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ کا انتقال

لندن ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی سائنسداں اور کوسمولوجسٹ اسٹیفن ہاکنگ کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ 76 کے تھے۔ موٹر میورن نامی مرض میں مبتلاء اسٹیفن ہاکنگ بتدریج فالج کا شکار ہوتے گئے۔ 1963ء میں جب ان کی عمر 21 سال تھی تو وہ اس بیماری نے انہیں گھیر لیا تھا۔ وہ 8 جنوری 1942ء کو آکسفورڈ میںپیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی کالج میں تعلیم حاصل کی۔

TOPPOPULARRECENT