Friday , April 27 2018
Home / دنیا / برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں:تھریسا مے

برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں:تھریسا مے

برلن، 20 جنوری (رائٹر) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل طور پر یوروپی یونین کے ساتھ آزاد تجارت کرنے کے حق میں ہے ۔ ایک جرمن اخبار نے تھریسا مے کے حوالے سے کہا کہ ان کی حکومت مراعات کا کوئی خاص مطالبہ نہیں کررہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک کاروباری معاہدہ تھا جو یوروپی یونین کے ناروے یا کناڈا کے ساتھ ہی آگے جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم مکمل تحفظ کے ساتھ ایک آزاد تجارتی معاہدے پر بات کرنا چاہتے

TOPPOPULARRECENT