Thursday , May 24 2018
Home / ہندوستان / برف گرنے کی وجہ سے لداخ ۔ کشمیر قومی شاہراہ بند

برف گرنے کی وجہ سے لداخ ۔ کشمیر قومی شاہراہ بند

سرینگر، 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) لداخ خطے کو کشمیر اور تاریخی مغل روڈ سے جوڑنے والے 434 کلومیٹر طویل نیشنل ہائی وے کو آج صبح برف کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا لیکن 300 کلومیٹر طویل سرینگر-جموں قومی شاہراہ بارش کے باوجود آمدورفت کیلئے کھلی ہے ۔ ایک افسر نے بتایا کہ آج زوجیلا پاس کے نزدیک برف گرنے کی وجہ سے سرینگر۔لیہہ قومی شاہراہ کو بند کر دیا گیاہے ۔

TOPPOPULARRECENT