Thursday , January 17 2019

برقعہ پوش عسکریت پسندوں کی فائرنگ

سرینگر ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بعض برقعہ پوش عسکریت پسندوں نے آج یہاں سے تقریباً 35 کیلو میٹر دور پلوامہ کی ایک مصروف مارکٹ میں فائرنگ کردی، جب ان کا سامنا پولیس سے ہوا، جس کے نتیجہ میں 3 عام شہری بشمول دو خواتین کو زخم آئے۔ پولیس نے بتایا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں میں سے ایک کو پولیس نے گرفتار کیا لیکن اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT