Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / برقی بقایا جات کی وصولی

برقی بقایا جات کی وصولی

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 25مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گمبھی راؤ پیٹ کے موضع مچرلہ سرپنچ جان ملیشم نے گرام پنچایت کا برقی بقایا کی رقم جو کہ ایک لاکھ روپئے تھی بطور چیک سی ای ایس ایس(CESS) ڈائرکٹر دیویندر یادو کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر دیویندر نے منڈل کے تمام سرپنچوں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ برقی بقایا جات کو ادا کرنے کیلئے پہل کریں ۔

TOPPOPULARRECENT