Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / برقی بل کی ادائیگی کیلئے شعور بیداری مہم

برقی بل کی ادائیگی کیلئے شعور بیداری مہم

سرپور ٹاؤن۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل میں لگ بھگ ایک کروڑ روپیوں کے برقی بقایا جات رہنے پر برقی عہدیداروں کی جانب سے 11ڈسمبر کو سرپور ٹاؤن اسسٹنٹ انجنیئر رمیش کی نگرانی میں گھر گھر جاکر برقی کے بقایا جات کی ادائیگی کرنے کی عوام سے پیل کی گئی ۔بعد ازاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے برقی اسسٹنٹ انجنیئر رمیش نے

سرپور ٹاؤن۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل میں لگ بھگ ایک کروڑ روپیوں کے برقی بقایا جات رہنے پر برقی عہدیداروں کی جانب سے 11ڈسمبر کو سرپور ٹاؤن اسسٹنٹ انجنیئر رمیش کی نگرانی میں گھر گھر جاکر برقی کے بقایا جات کی ادائیگی کرنے کی عوام سے پیل کی گئی ۔بعد ازاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے برقی اسسٹنٹ انجنیئر رمیش نے کہا کہ سرپور ٹاؤن منڈل میں جملہ برقی باقی بلس لگ بھگ ایک کروڑ رتک رقم وصول طلب ہیں ۔ 11ڈسمبر کے روز 3لاکھ روپئے باقی وصول ہوئے ہیں اور 168 برقی صارفین کے خلاف کیس رجسٹر کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے عوام سے پیل کی کہ برقی بلس کی ادائیگی کرتے ہوئے برقی عہدیداروں کے ساتھ تعاون کریں ۔

TOPPOPULARRECENT