Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / برقی تار کی زد میںآکر طالب علم ہلاک

برقی تار کی زد میںآکر طالب علم ہلاک

حیدرآباد ۔ 22 ؍ جون (سیاست نیوز) میر پیٹ ارنا پُرنا کالونی میں پیش آئے ایک واقعہ میں 20 سالہ پالی ٹیکنک طالب علم برقی تار کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ وینکٹیش ساکن بڑنگ پیٹ ضلع رنگاریڈی کل شام اُدم گڈہ علاقہ میں برقی تاروں کی مرمت کر رہا تھا کہ وہ اچانک حادثہ کا شکار ہوگیا اور جزوی طور پر جھلس گیا ۔ وینکٹیش کو مقامی دواخان

حیدرآباد ۔ 22 ؍ جون (سیاست نیوز) میر پیٹ ارنا پُرنا کالونی میں پیش آئے ایک واقعہ میں 20 سالہ پالی ٹیکنک طالب علم برقی تار کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ وینکٹیش ساکن بڑنگ پیٹ ضلع رنگاریڈی کل شام اُدم گڈہ علاقہ میں برقی تاروں کی مرمت کر رہا تھا کہ وہ اچانک حادثہ کا شکار ہوگیا اور جزوی طور پر جھلس گیا ۔ وینکٹیش کو مقامی دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔ میرپیٹ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT