Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی تار کی زد میں لڑکا فوت

برقی تار کی زد میں لڑکا فوت

حیدرآباد ۔ /7 ڈسمبر (سیاست نیوز) ابراہیم پٹنم میں پیش آئے ایک واقعہ میں برقی تار کی زد میں آکر 11 سالہ کمسن ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سباوت مہیش ساکن پرگتی نگر ابراہیم پٹنم کل اپنے مکان میں کپڑے سکھارہا تھا کہ اچانک برقی تار کی زد میں آگیا ۔ اس حادثہ میں وہ شدید جھلس گیا تھا اور اسے فوری دواخانہ عثمانیہ علاج کیلئے منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔

TOPPOPULARRECENT