Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی سے موت پر مقدمہ درج

برقی سے موت پر مقدمہ درج

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : بالا نگر پولیس نے برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہونے والے شخص کا مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ سائی بابا جو پیشہ سے مزدور راجیو گاندھی نگر بالا نگر میں رہتا تھا وہ آج صبح اپنے مکان کے قریب پانی حاصل کرنے کے لیے برقی کی چھوٹی موٹر نصب کررہاتھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT