Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / برقی شاک سے ایک شخص فوت

برقی شاک سے ایک شخص فوت

مکہ راج پیٹ ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکہ راج پیٹ کے قریب میں واقع ایک پرائیوٹ کمپنی کا ملازم برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔ 23سالہ اجئے کمار جس کا مہاراشٹرا سے تعلق ہے کمپنی میں بحیثیت ملازم کام کرتا تھا کام کے دوران اسے حادثاتی طور پر برقی شاک لگ گیا۔ شدید متاثر حالت میںہاسپٹل لے جانے کے دوران راستے میں ہی فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT