Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے ایک شخص ہلاک

برقی شاک سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) گولکنڈہ کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ راجو جو پیشہ سے پینٹر تھا ۔ شیخ پیٹ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل کام کے دوران یہ شخص برقی شاک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران رات دیر گئے فوت ہوگیا ۔ پولیس گولکنڈہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT