Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے خاتون فوت

برقی شاک سے خاتون فوت

حیدرآباد /9 جون ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ایک خاتون برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ امیاء اماں جو جیڈی میٹلہ علاقہ کے ساکن سدھاکر کی بیوی تھی ۔ ضلع نظام آباد کے متوطن یہاں جیڈی میٹلہ علاقہ میں رہتے تھے ۔ یہ خاتون گذشتہ روز اپنے مکان میں کام کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT