Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے خاتون کی موت

برقی شاک سے خاتون کی موت

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) جواہر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ سنیتا جو ایک خانگی فارماسیوٹیکل کمپنی میں بحیثیت اسسٹنٹ جنرل منیجر کے عہدہ پر خدمت انجام دے رہی تھی ۔ کل اپنے گھر کے باتھ روم میں مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ سنیتا نے باتھ رو میں لو

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) جواہر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ سنیتا جو ایک خانگی فارماسیوٹیکل کمپنی میں بحیثیت اسسٹنٹ جنرل منیجر کے عہدہ پر خدمت انجام دے رہی تھی ۔ کل اپنے گھر کے باتھ روم میں مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ سنیتا نے باتھ رو میں لوہے کی سلاخ کو چھولیا تھا پولیس کو شبہ ہے کہ اس لوہے کی سلاخ کے برقی تار سے جڑنے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہوگا ۔ پولیس ہر زاویہ سے اس اسسٹنٹ جنرل منیجر کے کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

TOPPOPULARRECENT