Wednesday , August 15 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے دو افراد ہلاک

برقی شاک سے دو افراد ہلاک

حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) سیل فون کی چارچنگ کے دوران ایک اور مکان میںپانی سربراہ کرنے کے دوران ایک پیش آئے برقی شاک کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ رام گوپال پیٹ اور کندکور پولیس حدود میں واقعات پیش آئے ۔ آر پیٹ پولیس کے مطابق 48 سالہ عبدالسبحان جو غیاث الدین باغ آر پیٹ علاقہ کے ساکن مولانا کا بیٹا تھا ۔ وہ آج ایک نئے مکان میں

حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) سیل فون کی چارچنگ کے دوران ایک اور مکان میںپانی سربراہ کرنے کے دوران ایک پیش آئے برقی شاک کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ رام گوپال پیٹ اور کندکور پولیس حدود میں واقعات پیش آئے ۔ آر پیٹ پولیس کے مطابق 48 سالہ عبدالسبحان جو غیاث الدین باغ آر پیٹ علاقہ کے ساکن مولانا کا بیٹا تھا ۔ وہ آج ایک نئے مکان میں پانی ڈال رہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر بلندی سے گر پڑا اور برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ کندکور پولیس کے مطابق 40 سالہ ریاض الدین جوپلی مامڑ ویلیج کندکور کا ساکن تھا کل رات سیل فون چار ج کر رہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT