Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے شرابی کی موت

برقی شاک سے شرابی کی موت

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک شخص ضرورت سے فارغ ہونے کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 41 سالہ نرسمہا راؤ جو وینکٹیشورا کالونی کوکٹ پلی علاقہ کا ساکن کثرت سے شراب کے نشہ کا عادی تھا اور اس نے کل نشہ کی حالت میں برقی ٹرانسفارمر کی قریب ضرورت سے فارغ ہونے کی کوشش کی اور برقی شاک کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ کوکٹ پلی پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT