Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے کسان کی موت

برقی شاک سے کسان کی موت

حیدرآباد ۔ 18 اکٹوبر (سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے ترور کے پولیس حدود میں ایک کسان برقی شاک کی زد میں آ کر فوت ہوگیا۔ ترور پولیس کے مطابق 35 سالہ ڈی شیوا جو پیشہ سے کسان تھا، 13 اکٹوبر کو اپنے کھیت میں فصل کی نگرانی کیلئے گیا تھا اور اسی دوران شیوا کا زمین پر پڑے ہوئے برقی تار کی زد میں آ کر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT