Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / برقی شاک سے کلینر کی موت

برقی شاک سے کلینر کی موت

مکتھل 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مکتھل کے مانگنور منڈل میںکرشنا بائی پاس روڈ پر برقی شاک سے لاری کلینر سبحانی کی موت واقع ہوئی یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق سامان سے لدی لاری حیدرآباد سے رائچور جانے کے درمیان رسی کے ٹوٹنے پر رسی کو باندھتے ہوئے برقی شاک کے زد میں آکر بری طرح جھلس گیا اور دواخانہ منتقل کے دوران موت واقع ہوگ

مکتھل 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مکتھل کے مانگنور منڈل میںکرشنا بائی پاس روڈ پر برقی شاک سے لاری کلینر سبحانی کی موت واقع ہوئی یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق سامان سے لدی لاری حیدرآباد سے رائچور جانے کے درمیان رسی کے ٹوٹنے پر رسی کو باندھتے ہوئے برقی شاک کے زد میں آکر بری طرح جھلس گیا اور دواخانہ منتقل کے دوران موت واقع ہوگئی ۔ مکتھل سرکاری دواخانہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی بتایا جاتا ہے کہ متوفی کا تعلق ضلع گنٹور سے تھا ۔

TOPPOPULARRECENT