Friday , April 20 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کا شکار شخص کی موت

برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد/9 نومبر ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ شخص پرمود شریواستو جو بالانگر علاقہ کا ساکن پیشہ سے الکٹریشن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص ایس آر نگر کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر شدید جھلس گیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس ایس آر نگر مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT