Thursday , May 24 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کا شکار شخص کی موت

برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد /7 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) جواہر نگر کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ مدھو جو پیشہ سے پینٹر تھا ۔ بی جے آر نگر میں رہتا تھا ۔ یہ شخص پانی کی موٹر تنصیب کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT