Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کی زد میں آکر فوجی فوت

برقی شاک کی زد میں آکر فوجی فوت

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) برقی شاک کی زد میں آکر ایک فوجی فوت ہوگیا ۔ یہ واقعہ گولکنڈہ پولیس حدود میں پیش آیا ۔ انسپکٹر گولکنڈہ مسٹر سید فیاض کے مطابق 20 سالہ وکرم سنگھ جو آرمی کا سپاہی تھا ۔ کل مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کو آرمی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT