Wednesday , December 19 2018

برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) میلار دیو پلی علاقہ میں برقی شاک کی زد میں آکر ایک شحص ہلاک اور اس کابھائی شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 36 سالہ تاناجی جو لاری ڈرائیور تھا ۔ اپنے بھائی جو اس لاری کا کلینر تھا مائیلاردیوپلی کے علاقہ سے گذر رہا تھا کہ لاری برقی ہائی ٹینشن کی زد میں آگئی اور تانا جی برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ جبکہ اس کابھائی شدید زخمی بتایا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق تاناجی لاتور کا متوطن تھا جو ایل بی نگر کے علاقہ کو جارہا تھا پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT