Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کی زد میں مزدور ہلاک

برقی شاک کی زد میں مزدور ہلاک

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) برقی شاک کی زد میں آ کر ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ایل بی نگر پولیس کے بموجب 23 سالہ اے ویرا بابو متوطن ضلع مشرقی گوداوری 19 اپریل کو ناگول علاقہ میں برقی کھمبے پر کام رہا تھا کہ اچانک شاک لگنے سے وہ نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں ویرا بابو شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا ۔ پولیس نے اسے مقامی ہاسپٹل

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) برقی شاک کی زد میں آ کر ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ایل بی نگر پولیس کے بموجب 23 سالہ اے ویرا بابو متوطن ضلع مشرقی گوداوری 19 اپریل کو ناگول علاقہ میں برقی کھمبے پر کام رہا تھا کہ اچانک شاک لگنے سے وہ نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں ویرا بابو شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا ۔ پولیس نے اسے مقامی ہاسپٹل علاج کے لئے منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔ ایل بی نگر پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے

TOPPOPULARRECENT