Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کے شکار دو افراد کی موت

برقی شاک کے شکار دو افراد کی موت

حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی اور دنڈیگل پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگی ۔ کوکٹ پلی پولیس کے مطابق 25 سالہ اے نرنجن جو پیشہ سے میستری تھا کوکٹ پلی علاقہ میں رہتا تھا ۔ 3 جنوری کو یہ شخص ایک مکان میں تعمیراتی کام کے دوران ڈرینج لائین کی کھدوائی میں مصروف تھا کہ زیر زمین برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ دنڈیگل پولیس کے مطابق 23 سالہ جے رام جو سورارم علاقہ کے ساکن پرکاش کا بیٹا تھا ۔ یہ شخص گذشتہ روز برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT