Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / برقی صارفین کے لیے APP

برقی صارفین کے لیے APP

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ برقی صارفین کے لیے جلد ہی ایک Android App شروع کیا جائے گا ۔ وزیر برقی جگدیش ریڈی نے کہا کہ APP کے ذریعہ برقی صارفین اپنے برقی بلس کی تفصیلات چیک کرسکتے ہیں اور ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈس کے ذریعہ یا نیٹ بنکنگ کے ذریعہ بلس ادا کرسکیں گے ۔ APP کے ذریعہ صارفین کو برقی سربراہی میں خلل کا بھی علم ہوگا اور وہ برقی کٹوتی کے دوران ضروری احتیاطی اقدامات کرسکیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT