Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / برقی مسئلہ پر ریونت ریڈی سے بحث نہیں ہوگی : بی سمن

برقی مسئلہ پر ریونت ریڈی سے بحث نہیں ہوگی : بی سمن

حیدرآباد۔ 11 جنوری (سیاست نیوز) کانگریس قائد و رکن اسمبلی ریونت ریڈی نے مباحث سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ٹی آرایس کی عزت نیلام کرنے کا ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ بی سمن کے علاوہ دیگر قائدین پر الزام عائد کیا۔ 12 جنوری کو برقی بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کا بھانڈہ پھوڑنے کا اعلان کیا۔ واضح رہیکہ گزشتہ چند دنوں سے ریونت ریڈی تلنگانہ حکومت کے برقی معاہدوں پر تنقید کرتے ہوئے بدعنوانیوں کے الزامات عائد کئے جس پر سمن ، ارکان کونسل نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر جھوٹے الزامات کا دعویٰ کیا۔

TOPPOPULARRECENT