Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی ٹرانسفارمر حادثہ میں ایک شخص کی موت

برقی ٹرانسفارمر حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) صنعت نگر کے علاقہ میں ایک شخص برقی ٹرانسفارمر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ شخص سائی کمار جو پیشہ سے مزدور تھا، صنعت نگر کے علاقہ میں ٹرانسفارمر کے قریب ضرورت سے فارغ ہونے کے دوران ٹرانسفارمر کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ یہ شخص محبوب نگر کا ساکن تھا جو کام کے سلسلہ میں حیدرآباد کے علاقہ صنعت نگر آیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT