Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / برلا A1 کو سرکردہ سمنٹ برانڈ ہونے کے اعزاز میں ایوارڈ

برلا A1 کو سرکردہ سمنٹ برانڈ ہونے کے اعزاز میں ایوارڈ

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( ای میل ) : برلا A1 کو سرکردہ سمنٹ برانڈ ہونے کا ایوارڈ حاصل ہوا ۔ ممبئی میں 21 دسمبر کو منعقدہ سمٹ میں ’ دی ایکنامک ٹائمز آرکٹکچر اینڈ ڈیزائن ٹاپ 100 برانڈس ‘ میں یہ اعزاز حوالے کیا گیا ہے ۔ مسٹر وشال سود ، سینئیر وائس پریسیڈنٹ ، سیلز اینڈ مارکیٹنگ نے اورینٹ سمنٹ کی جانب سے ایوارڈ حاصل کیا ۔ ممتاز آرکیٹکٹ مسز سیما پوری اور اداکار آفتاب شیودسانی اس موقع پر موجود تھے ۔ بعد ازاں آن لائن انٹرویوز منعقد ہوئے ایک تا 100 رینجنگ کے پیمانہ کی ریکارڈ شدہ ریٹنگ اور اسٹرکچرڈ کوئشنر کے ذریعہ اس کا انعقاد کیا گیا ۔ 2050 ڈیزائن سیمپل کے ساتھ سروے منعقد ہوا اور 17 زمرہ جات کو مختصر فہرست میں شامل کیا گیا جو مقبولیت ، معیار اور رتبہ کی اساس پر عمل میں آیا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT