Thursday , June 21 2018
Home / دنیا / برلسکونی کو کمیونٹی سرویس کا عدالتی حکم

برلسکونی کو کمیونٹی سرویس کا عدالتی حکم

روم ، 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میلان کی ایک اطالوی عدالت نے آج سابق وزیراعظم اور ارب پتی شخصیت سلویو برلسکونی کو ٹیکس دھوکہ دہی کے معاملے میں خاطی پائے جانے کے پیش نظر ایک سال تک کمیونٹی سرویس انجام دینے کا حکم دیا ہے ۔

اطالوی میڈیا نے اطلاع دی کہ برلسکونی کو اس عدالتی حکم نامے کا احترام کرتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کو محدود رکھنا ہوگا جو 77 سالہ سیاستداں کے لئے ذلت کے مترادف ہے جبکہ اُنھیں پارلیمنٹ سے پہلے ہی خارج کیا جاچکا ہے اور 6 سال تک وہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لے سکتے ۔

TOPPOPULARRECENT