Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / بریانی ‘سیلفائی فرنچ ڈکشنری میں پہلی مرتبہ شامل

بریانی ‘سیلفائی فرنچ ڈکشنری میں پہلی مرتبہ شامل

لندن 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ’’بریانی اور سیلفائی‘‘ الفاظ پہلی مرتبہ معروف فرنچ ڈکشنری لی ہیٹیٹ لاروز کے تازہ ایڈیشن میں شامل کئے گئے ہیں ۔2016 ایڈیشن کی ڈکشنری مرتب کرنے والوں نے ’’سیلفائی‘‘ کے معنی خود کی تصویر کشی ‘جو عام طور پر اسمارٹ فون کے ذریعہ لی جاتی ہے اور جسے سوشیل میڈیا میں شائع کیا جاتا ہے‘‘ کئے ہیں ۔ اس ڈکشنری میں تق

لندن 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ’’بریانی اور سیلفائی‘‘ الفاظ پہلی مرتبہ معروف فرنچ ڈکشنری لی ہیٹیٹ لاروز کے تازہ ایڈیشن میں شامل کئے گئے ہیں ۔2016 ایڈیشن کی ڈکشنری مرتب کرنے والوں نے ’’سیلفائی‘‘ کے معنی خود کی تصویر کشی ‘جو عام طور پر اسمارٹ فون کے ذریعہ لی جاتی ہے اور جسے سوشیل میڈیا میں شائع کیا جاتا ہے‘‘ کئے ہیں ۔ اس ڈکشنری میں تقریباً 150 نئے الفاظ شامل کئے گئے ہیں جن میں بریانی‘گوجی اور ویجان وغیرہ شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT