Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / بریگزیٹ پر برطانیہ اور یوروپی یونین کا معاہدہ

بریگزیٹ پر برطانیہ اور یوروپی یونین کا معاہدہ

برسلز ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی یونین کمیشن نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ بریگزیٹ بات چیت کو اب تجارتی بات چیت میں تبدیل کئے جانے کا وقت آ گیا ہے کیونکہ برطانیہ کے بریگزیٹ سے اخراج کے موضوع پر اب تک اطمینان بخش بات چیت ہوچکی ہے جو برطانوی وزیراعظم تھریسامے اور کمیشن کے سربراہ جین کلاڈجنکر کے درمیان ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیشن جسے اس بلاک کے عاملہ کا اہم جزو تصور کیا جاتا ہے، نے یوروپی کونسل سے (آرٹیکل 50) کی سفارش کی ہے اور اسے نتیجہ خیز بنانے کیلئے اطمینان بخش بات چیت پہلے ہی ہوچکی ہے اور یو کے سے پہلے مرحلہ کی بات چیت بھی اسی میں شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT