Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / بریگزیٹ پر برطانیہ کی دھمکیاں بے اثر : یوروپی یونین

بریگزیٹ پر برطانیہ کی دھمکیاں بے اثر : یوروپی یونین

اسٹراسبرگ ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : یوروپی یونین بلاک نے برطانیہ کو واضح کردیا ہے کہ اگر برطانیہ بریگزیٹ بات چیت سے بغیر کوئی معاملت کیے ہوئے دستبردار ہوجانے کی دھمکیاں دے رہا ہے تو اس سے یوروپی یونین بلاک پر کوئی منفی اثر مرتب نہیں ہوگا ۔ بلاک کے صدر ڈونالڈ ٹسک نے اسٹراسبرگ ، فرانس میں یوروپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم برطانیہ کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں بلکہ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ دھمکیاں کارآمد ثابت نہیں ہوں گی ۔
شام میں فضائی حملے میں 9ہلاک
بیروت۔15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شام کے باغیوں کے قبضہ والے ادلیب صوبہ میں آج کئے گئے فضائی حملے میں ایک بچہ سمیت نو افراد جان بحق ہو گئے ۔شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اس کی اطلاع دی۔ اس کا کہنا تھا کہ یہ ہوائی حملے غالباً روس نے کئے جن میں میں شمال مغربی شہر ادلیب اور مرات مسرن صوبے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT