Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بزم حامد کریم نگر کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ

بزم حامد کریم نگر کا طرحی و غیر طرحی مشاعرہ

کریم نگر 12 جون (ذریعہ فیاکس) محمد عبدالحمید الحق قادری صدر بزم حامد کریم نگر کی اطلاع کے بموجب بزم حامد کریم نگر کا 78 واں طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 14 جون بروز اتوار بوقت 2 بجے دن بمکان محمد عبدالحمید الحق قادری مکان نمبر 3-5-74 محلہ کوٹلہ شیخان کریم نگر بصدارت محمد غیاث الدین ریٹائرڈ سب گزیٹیڈ آفیسر کریم نگر منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی محم

کریم نگر 12 جون (ذریعہ فیاکس) محمد عبدالحمید الحق قادری صدر بزم حامد کریم نگر کی اطلاع کے بموجب بزم حامد کریم نگر کا 78 واں طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 14 جون بروز اتوار بوقت 2 بجے دن بمکان محمد عبدالحمید الحق قادری مکان نمبر 3-5-74 محلہ کوٹلہ شیخان کریم نگر بصدارت محمد غیاث الدین ریٹائرڈ سب گزیٹیڈ آفیسر کریم نگر منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی محمد عبدالرشید منظر لطیفی اور محمد ایوب علی خان نائب صدر سٹی کانگریس کریم نگر ہوں گے۔ اس مشاعرہ میں مہمان شعراء کی حیثیت سے انجم شافعی (حیدرآباد)، اجمل محسن (ورنگل)، اقبال درد (ورنگل)، پروفیسر احمد حسین خیال (ورنگل)، حمید عکسی (ورنگل)، حامد حسین حامد (ورنگل) اور افسر عثمانی (جگتیال) شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT