Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بسٹ آئی پی ایس آفیسر کا ایوارڈ ملنے پر کمشنر پولیس کرناٹک راگھویندر کو مبارکباد

بسٹ آئی پی ایس آفیسر کا ایوارڈ ملنے پر کمشنر پولیس کرناٹک راگھویندر کو مبارکباد

ہمناآباد/22 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر آف کرناٹک پولیس مسٹر راگھویندراورادکرکو 2014کا بیسٹ آئی،پی،ایس آفیسر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔واضح ہو کہ راگھویندر اورادکر کمشنرآف پو لیس بنگلور کا تعلق ہمناآباد تعلقہ کے ایک موضع چٹگوپہ سے ہے،انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چٹگوپہ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی ۔ اپنی محنت وایمانداری کے سا

ہمناآباد/22 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر آف کرناٹک پولیس مسٹر راگھویندراورادکرکو 2014کا بیسٹ آئی،پی،ایس آفیسر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔واضح ہو کہ راگھویندر اورادکر کمشنرآف پو لیس بنگلور کا تعلق ہمناآباد تعلقہ کے ایک موضع چٹگوپہ سے ہے،انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چٹگوپہ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی ۔ اپنی محنت وایمانداری کے ساتھ اپنے فرض کو انجام دینے پر انکو بیسٹ آئی، پی،ایس آفیسر کے خطاب سے نوازا گیا ہے ۔یہ بات اہلیان چٹگوپہ کیلئے باعث فخر ہے،اس خوشی کے موقع پر چٹگو پہ کی معزز شخصیتوں جیسے فخر چٹگوپہ سید شان الحق بخاری،اشوک گتہ دار،بسونت رائے دیشمکھ،ملکاآرجن پاٹل رکن بلدیہ،سوریہ کا نت مڑپتی،میر اشرف علی مالی پٹیل،عبدالقادر،محمد احمد پاشاہ، میر عرفان الحسن،محمد نصیرخان،محمد لئیق الدین رکن بلدیہ،محی الدین راٹھوری رکن بلدیہ،وجئے کمار بومنی رکن بلدیہ، محمد معین الدین،محمد تحسین نا گوری، محمد رفیع ناگوری،سید ہا رون گا نجے والے، سید نوراسلام،اور دیگر شہریوں نے انکو دل کی گہرایوں سے مبارک باد دی ہے

TOPPOPULARRECENT