Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بس اسٹانڈ میں ملگیات کیلئے ٹنڈرس کی طلبی

بس اسٹانڈ میں ملگیات کیلئے ٹنڈرس کی طلبی

یلاریڈی 16 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر کے آر ٹی سی ایس اسٹانڈ احاطہ میں شاپنگ ملگیات کے قیام کیلئے خواہشمند تاجروں سے ٹنڈرس طلب کئے گئے ہیں ۔ احاطہ میں چھ ملگیات بنانے کیلئے اراضی فراہم کی جائے گی ۔ منڈل بانسواڑہ آر ٹی سی بس ڈپو اکاونٹنٹ مسٹر کرشنا نے مزید بتایا کہ اس شاپنگ کامپلکس میں ایک ترکاری کیلئے دوکان ، د

یلاریڈی 16 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر کے آر ٹی سی ایس اسٹانڈ احاطہ میں شاپنگ ملگیات کے قیام کیلئے خواہشمند تاجروں سے ٹنڈرس طلب کئے گئے ہیں ۔ احاطہ میں چھ ملگیات بنانے کیلئے اراضی فراہم کی جائے گی ۔ منڈل بانسواڑہ آر ٹی سی بس ڈپو اکاونٹنٹ مسٹر کرشنا نے مزید بتایا کہ اس شاپنگ کامپلکس میں ایک ترکاری کیلئے دوکان ، دو موبائل شاپس ، دو فروٹ شاپس ، ایک چائے اور ٹفن سنٹر کیلئے اجازت دی جارہی ہے ۔ ملگی لینے والے خواہش مند افراد اپنے ٹنڈرس اکاونٹس آفیسر اے پی ایس آر ٹی سی ۔ نظام آباد کے نام سے پانچ ہزار روپئے کے ڈی ڈی نکال کر بھیجیں ۔ 24 مارچ تک اپنے اپنے ٹنڈرس داخل کرنے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT