Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / بس سے نیچے گرکر خاتون شدید زخمی

بس سے نیچے گرکر خاتون شدید زخمی

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے منگارم موضع سے تعلق رکھنے والی خاتون 45 سالہ مریماں آر ٹی سی بس سے نیچے گرنے پر شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق یلاریڈی جانے کیلئے مریماں اپنے شوہر نرسیا کے ساتھ منگارم کے پاس آر ٹی سی بس می ںسوار ہوئی بس منگارم کے شیوار میں موڑ پر حادثاتی طور پر خاتون نیچے گر گئی اس حادثہ می خاتون

یلاریڈی 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے منگارم موضع سے تعلق رکھنے والی خاتون 45 سالہ مریماں آر ٹی سی بس سے نیچے گرنے پر شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق یلاریڈی جانے کیلئے مریماں اپنے شوہر نرسیا کے ساتھ منگارم کے پاس آر ٹی سی بس می ںسوار ہوئی بس منگارم کے شیوار میں موڑ پر حادثاتی طور پر خاتون نیچے گر گئی اس حادثہ می خاتون کے سر پر شدید چوٹ لگیں جسے یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے نظام آباد منتقل کیا گیا ۔ آر ٹی سی بس کو یلاریڈی پولیس اسٹیشن میں رکھ دیا گیا۔ زخزی خاتون کے شوہر کی شکایت پر پولیس نے کیس درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT