Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / بشارالاسد کی پارٹی کو توقع کے مطابق کامیابی

بشارالاسد کی پارٹی کو توقع کے مطابق کامیابی

دمشق ۔ /17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شام میں حکمراں بعث پارٹی اور اس کی حلیفوں کو گزشتہ ہفتہ منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل ہوئی ۔ ملک میں حکومت کے زیرکنٹرول علاقوں میں یہ انتخابات منعقد ہوئے تھے اور بعث پارٹی کی کامیابی متوقع تھی کیونکہ یہاں اپوزیشن نے انتخابات کو ایک مذاق قرار دیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT