Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / بضمن دوبدو پروگرام آج ایم ڈی ایف کا مشاورتی اجلاس

بضمن دوبدو پروگرام آج ایم ڈی ایف کا مشاورتی اجلاس

حیدرآباد 20 جنوری (دکن نیوز) مائناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کا مشاورتی اجلاس بضمن دوبدو ملاقات پروگرام 21 جنوری منگل کو3.30 بجے شام دفتر ایم ڈی ایف احاطہ روزنامہ سیاست میں مقرر ہے ۔ اس اجلاس کی صدارت جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف کریں گے۔

اجلاس میں 26 جنوری کو سعدیہ فنکشن پیالس ، روز گارڈن فنکشن ہال (ساگر روڈ)، چمپا پیٹ میں منعقد شدنی 25 واں سلور جوبلی دوبدو ملاقات پروگرام و دیگر امور کو قطعیت دی جائے گی ۔ تمام ارکان عاملہ فورم سے جناب محمد عبدالقدیر نائب صدر فورم نے پابندی وقت شرکت کی خواہش کی ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9394801526 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT