Saturday , July 21 2018
Home / عرب دنیا / بعض خادماؤں کی انشورنس فیس سعودیوں پر واجب نہیں

بعض خادماؤں کی انشورنس فیس سعودیوں پر واجب نہیں

ریاض ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرہنرمند ہندوستانی گھریلو خادمائیں جو ای سی آر (ایمگریشن کلیرنس رِکوائرڈ) کے ٹھپہ والا پاسپورٹ رکھتی ہیں، انھیں اُن کے سعودی کفیلوں کی جانب سے میڈیکل انشورنس کیلئے ادائیگی حاصل نہیں ہوگی، میڈیا کی رپورٹ میں آج یہ بات کہی گئی۔ مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل انشورنس فیس ج

ریاض ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرہنرمند ہندوستانی گھریلو خادمائیں جو ای سی آر (ایمگریشن کلیرنس رِکوائرڈ) کے ٹھپہ والا پاسپورٹ رکھتی ہیں، انھیں اُن کے سعودی کفیلوں کی جانب سے میڈیکل انشورنس کیلئے ادائیگی حاصل نہیں ہوگی، میڈیا کی رپورٹ میں آج یہ بات کہی گئی۔ مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل انشورنس فیس جو سعودی شہری ای سی آر والے پاسپورٹ کے حامل غیرہنرمند گھریلو خادماؤں کو ملازم رکھتے وقت رکروٹمنٹ فرمس کو ادا کیا کرتے تھے اب کارکرد نہیں ہے اور اس لئے آجر کو یہ رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ۔

TOPPOPULARRECENT