Friday , October 19 2018
Home / ہندوستان / بعض مسلم خواتین تمام مساجد میں داخلے کی خواہاں

بعض مسلم خواتین تمام مساجد میں داخلے کی خواہاں

تھرواننتاپورم، 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سبری مالا مندر میں تمام عمر کی خواتین کو داخلے کی سپریم کورٹ کی جانب سے اجازت سے تحریک پاکر کیرالا کا ایک مسلم ویمنس رائٹ گروپ فاضل عدالت سے عنقریب رجوع ہونے کی تیاری کررہا ہے۔ ترقی پسند ویمنس فورم ’نیسا‘ کا مطالبہ ہے کہ ملک بھر کی تمام مساجد میں خواتین کو داخلے کی اجازت رہے۔ اتنا ہی نہیں وہ مساجد میں ’ائمہ‘ کی حیثیت سے مقرر کئے جانے کیلئے بھی لڑنا چاہتی ہیں۔ یہ تنظیم اسلام میں جنس کی مساوات کیلئے اور کثرت ازواج اور نکاح حلالہ کے خلاف مہم چلاتی آئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT